پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (بدھ کو ) کھیلا جائیگا

مانچسٹر ۔05 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ بدھ کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 10 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں 4-1 سے شکست دی تھی۔ انگلینڈ نے گرین شرٹس …

مانچسٹر ۔05 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ بدھ کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 10 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے پاکستان کو ون ڈے سیریز میں 4-1 سے شکست دی تھی۔ انگلینڈ نے گرین شرٹس کو پہلے ون ڈے میں 44 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سے ہرایا تھا، تیسرے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو بڑے مارجن 169 رنز سے جبکہ چوتھے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دی جبکہ پاکستان ٹیم نے پانچویں اور آخری میچ میں میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دی اور یوں میزبان ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ (پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (بدھ کو ) کھیلا جائیگا

Leave a Reply