برمنگھم۔ 30 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 3 اگست سے برمنگھم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 75 رنز سے ہرایا، مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے شاندار کم بیک کیا اور پاکستان کو 330 رنز …
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 3 اگست سے شروع ہوگا
مزید خبریں
برمنگھم۔ 30 جولائی (اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 3 اگست سے برمنگھم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 75 رنز سے ہرایا، مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے شاندار کم بیک کیا اور پاکستان کو 330 رنز سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔








