جکارتہ ۔31 اگست(اے پی پی) جاپان اور ملائیشیا کی ٹیمیں اٹھارہویں ایشین گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میںہفتہ کو آمنے سامنے ہونگی۔ دونوں ٹیمیں طلائی تمغہ کے حصول کےلئے ایکشن میں نظر آئینگی۔ جاپان اور ملائیشیا کی ٹیموں کے کپتانوں نے فائنل میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ انتہائی سخت اور کانٹے دار ہوگا اور …
پاکستان اور بھارت تیسری پوزیشن کےلئے پنجہ آزمائی کرینگے

مزید خبریں
جکارتہ ۔31 اگست(اے پی پی) جاپان اور ملائیشیا کی ٹیمیں اٹھارہویں ایشین گیمز مینز ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میںہفتہ کو آمنے سامنے ہونگی۔ دونوں ٹیمیں طلائی تمغہ کے حصول کےلئے ایکشن میں نظر آئینگی۔ جاپان اور ملائیشیا کی ٹیموں کے کپتانوں نے فائنل میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ انتہائی سخت اور کانٹے دار ہوگا اور شائقین ہاکی کو ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔








