پاکستان اور بھارت کا سفارتکاروں سے سلوک سے متعلق معاملات حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور بھارت نے سفارتکاروں سے سلوک سے متعلق معاملات حل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق سفارتکاروں سے سلوک سے متعلق معاملات حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ترجمان کے مطابق دونوں ملکوں نے سفارتکاروں اور قونصلر عملے سے سلوک سے متعلق معاملات پر 1992ضابطہ اخلاق کے تحت عمل …

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور بھارت نے سفارتکاروں سے سلوک سے متعلق معاملات حل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق سفارتکاروں سے سلوک سے متعلق معاملات حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ترجمان کے مطابق دونوں ملکوں نے سفارتکاروں اور قونصلر عملے سے سلوک سے متعلق معاملات پر 1992ضابطہ اخلاق کے تحت عمل پر اتفاق کیا ہے۔