اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزارت دفاعی پیداوار نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ملاقات پر غور نہیں ہو رہا۔ بدھ کو وزارت دفاعی پیداوار نے میڈیا کے ایک حصہ میں شائع ہونے والی خبر پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے …
پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ملاقات پر غور نہیں ہو رہا،وزارت دفاعی پیداوار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزارت دفاعی پیداوار نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ملاقات پر غور نہیں ہو رہا۔ بدھ کو وزارت دفاعی پیداوار نے میڈیا کے ایک حصہ میں شائع ہونے والی خبر پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ملاقات پر غور نہیں ہو رہا۔








