پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارت – مورات موستو

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدہ سے دوطرفہ تجارت میں دوگنا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ترکی کے کمرشل قونصلر مورات موستو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ سال 2015ءکے دوران پاک ترکی دوطرفہ تجارت 599.7 ملین ڈالر رہی ہے جس میں پاکستان کی برآمدات 310.5 ملین ڈالر جبکہ درآمدات 289 ملین ڈالر رہی ہیں۔ انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اور ترکی کے مابین آزادانہ تجارت کے معاہدہ سے دوطرفہ تجارت میں دوگنا اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ترکی کے کمرشل قونصلر مورات موستو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ سال 2015ءکے دوران پاک ترکی دوطرفہ تجارت 599.7 ملین ڈالر رہی ہے جس میں پاکستان کی برآمدات 310.5 ملین ڈالر جبکہ درآمدات 289 ملین ڈالر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک ترک دو طرفہ تجارت کا موجودہ حجم استعداد سے کہیں کم ہے

مزید خبریں

Leave a Reply