پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا دوسرا کوارٹر فائنل میچ (بدھ کو) کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ ۔ 23 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا دوسرا کوارٹر فائنل میچ بدھ کو کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں پاکستان، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے شاندار کھیل کی بدولت کوارٹر فائنل میں جگہ بنا …

کرائسٹ چرچ ۔ 23 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا دوسرا کوارٹر فائنل میچ بدھ کو کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیموں پاکستان، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے شاندار کھیل کی بدولت کوارٹر فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے۔

مزید خبریں