پاکستان اور کوریا کے مابین ایشیاءاوشیانا گروپ ون ڈیووس کپ ٹائی 2 فروری سے شروع ہو گی

نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور کوریا کے درمیان ایشیاءاوشیانا گروپ ون ڈیووس کپ ٹائی آئندہ ماہ 2 سے 3 فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹ پر کھیلی جائے گی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق پاکستان کے ساتھ ٹائی میں شرکت کے لئے کورین ٹینس ٹیم گزشتہ روز اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے دونوں ٹیمیں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں الگ الگ کورٹ پر تربیت حاصل کر رہی ہیں۔