اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کے انعقاد کےلئے حکومت کو این او سی کےلئے درخواست دے دی۔ پی بی سی سی نے ورلڈ کپ کی تیاری کےلئے انتظامات شروع کردیئے ہیں۔ 11 سال بعد ورلڈ کپ کی پاکستان کو میزبانی ملی ہے جس کے 7 میچز پاکستان جبکہ 24 میجز متحدہ عرب امارات میں کھیلیں جائیں …
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کے انعقاد کےلئے حکومت کو این او سی کےلئے درخواست دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کے انعقاد کےلئے حکومت کو این او سی کےلئے درخواست دے دی۔ پی بی سی سی نے ورلڈ کپ کی تیاری کےلئے انتظامات شروع کردیئے ہیں۔ 11 سال بعد ورلڈ کپ کی پاکستان کو میزبانی ملی ہے جس کے 7 میچز پاکستان جبکہ 24 میجز متحدہ عرب امارات میں کھیلیں جائیں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ آئندہ سال 10 سے 25 جنوری تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔








