اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی )کے زیر اہتمام پہلی بار قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30 جون سے 5 جولائی تک ایبٹ آباد میں لگایا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 25 سے 30 خواتین کھلاڑی آفیشلز شرکت کریں گے۔ قومی بلائنڈ خواتین کھلاڑیوں کو تربیت …
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام قومی خواتین کھلاڑیوں کا پہلا تربیتی کیمپ 30 جون سے شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی )کے زیر اہتمام پہلی بار قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30 جون سے 5 جولائی تک ایبٹ آباد میں لگایا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 25 سے 30 خواتین کھلاڑی آفیشلز شرکت کریں گے۔ قومی بلائنڈ خواتین کھلاڑیوں کو تربیت قومی بلائنڈ مر د کھلاڑیوں کے سابق کوچ نفیس احمد دیں گے۔








