پاکستان جوڈو فیڈریشن 3 کھلاڑیوں کو جدید تربیت کے لئے ہنگری بھیجے گی

اسلام آباد ۔ 28جنوری (اے پی پی)پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) آئندہ ماہ3کھلاڑیوں کو جدید اور اعلی معیار کی تربیت کے لئے ہنگری بھیجے گی۔ فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے نام ہنگری آرگنائزر کو بھیج دیئے ہیں۔ پی جے ایف کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ فیڈریشن نے تین کھلاڑیوں کے نام ہنگری میں تربیت کےلئے فائنل کر …

اسلام آباد ۔ 28جنوری (اے پی پی)پاکستان جوڈو فیڈریشن (پی جے ایف) آئندہ ماہ3کھلاڑیوں کو جدید اور اعلی معیار کی تربیت کے لئے ہنگری بھیجے گی۔ فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے نام ہنگری آرگنائزر کو بھیج دیئے ہیں۔ پی جے ایف کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نے اتوار کو اے پی پی کو بتایا کہ فیڈریشن نے تین کھلاڑیوں کے نام ہنگری میں تربیت کےلئے فائنل کر دیئے ہیں۔

مزید خبریں