پاکستان روہنگیا مسلمانوں کیلئے امدادی سامان بھیج سکتا ہے، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میانمار حکومت کی طرف سے لینڈنگ حقوق ملنے کے بعد روہنگیا مسلمانوں کیلئے امدادی سامان بھیج سکتا ہے۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کرتا رہا ہے اور ہم اب بھی اس کیلئے تیار ہیں …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میانمار حکومت کی طرف سے لینڈنگ حقوق ملنے کے بعد روہنگیا مسلمانوں کیلئے امدادی سامان بھیج سکتا ہے۔ منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کرتا رہا ہے اور ہم اب بھی اس کیلئے تیار ہیں تاہم میانمار حکومت کی طرف سے امدادی سامان کی ترسیل کیلئے لینڈنگ رائٹس درکار ہوں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply