لاہور۔26نومبر (اے پی پی):پاکستان ریلوے کی انتظامیہ نے عوامی سہولت کے پیشِ نظر میانوالی ایکسپریس کو جوہر آباد ریلوے سٹیشن پر سٹاپ کی اجازت دے دی۔ترجمان پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور کے مطابق لاہور -ماڑی انڈس۔لاہور کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس(147up,148dn) کو جوہرآباد ریلوے سٹیشن پر2 منٹ سٹاپ کی اجازت دے دی گئی ہے۔عوام کو یہ سہولت تا حکمِ ثانی حاصل ہوگی،اس فیصلے پر فوری عملدرآمد ہو گا۔
پاکستان ریلوے ، میانوالی ایکسپریس کو جوہر آباد ریلوےسٹیشن پر 2 منٹ سٹاپ کی اجازت

مزید خبریں