اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) خشک میوہ جات کی عالمی مارکیٹ کی طلب تقریباً9 لاکھ50ہزار ٹن سالانہ ہے جبکہ پاکستان سے 8 ہزار ٹن خشک میوہ جات برآمد کئے جاتے ہیں اور سالانہ 50 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جاتا ہے۔ سمال اینڈ میڈیم ڈویلپمنٹ انٹرپرائزز اتھارٹی(سمیڈا) کے حکام نے کہا ہے کہ خشک میوہ جات کی ملکی برآمدات میں فروغ کیلئے سوات میں پھلوں کو خشک …
پاکستان سالانہ 8 ہزار ٹن خشک میوہ جات کی برآمد سے 50 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کماتا ہے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) خشک میوہ جات کی عالمی مارکیٹ کی طلب تقریباً9 لاکھ50ہزار ٹن سالانہ ہے جبکہ پاکستان سے 8 ہزار ٹن خشک میوہ جات برآمد کئے جاتے ہیں اور سالانہ 50 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا جاتا ہے۔ سمال اینڈ میڈیم ڈویلپمنٹ انٹرپرائزز اتھارٹی(سمیڈا) کے حکام نے کہا ہے کہ خشک میوہ جات کی ملکی برآمدات میں فروغ کیلئے سوات میں پھلوں کو خشک کرنے کا جدید ترین ڈی ہائیڈریشن پلانٹ لگایا جائے گا۔








