اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے بچاﺅ کا عالمی دن 4 فروری کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف سرکاری ونجی تنظیموں اور این جی اوز کے زیر اہتمام کانفرنسز، مذاکروں ، مباحثوں، سیمینارز اور واکس کا اہتمام کیا جائے گا۔ کینسر سے بچاﺅ کا عالمی دن ہر سال 4 فروری کو منایا جاتاہے اور …
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے بچاﺅ کا عالمی دن 4 فروری کو منایا جائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے بچاﺅ کا عالمی دن 4 فروری کو منایا جائے گا ۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف سرکاری ونجی تنظیموں اور این جی اوز کے زیر اہتمام کانفرنسز، مذاکروں ، مباحثوں، سیمینارز اور واکس کا اہتمام کیا جائے گا۔ کینسر سے بچاﺅ کا عالمی دن ہر سال 4 فروری کو منایا جاتاہے اور اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں کینسر سے بچاﺅ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ کینسرسے بچاﺅ کا عالمی دن ہر سال ڈبلیو ایچ او اور صحت عامہ کے سرکاری و غیر سرکاری اداروںکے زیر اہتمام منایا جاتاہے۔








