اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ستاک ایکسچینج میں مقامی اور بیرونی …
پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے
اسلام آباد ۔ 13 فروری (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) دنیا کی 5 ویں بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری سے معاشی ترقی اور جمہوریت کے استحکام میں مدد ملی ہے جبکہ غربت میں کمی سے متوسط طبقہ کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ستاک ایکسچینج میں مقامی اور بیرونی سرمایہ کاری 100 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ پی ایس ایکس 50 ہزار انڈیکس کی ریکارڈ حد عبور کرچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایکس دنیا کی پانچویں بڑی سٹاک مارکیٹ بن چکی ہے









