اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس287پوائنٹس اضافے سے65 ہزار890 ہو گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں جمعہ کو تیزی کا رجحان جاری رہا،287 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ0.44 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز65603پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں287 پوائنٹس اضافہ
اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس287پوائنٹس اضافے سے65 ہزار890 ہو گیا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں جمعہ کو تیزی کا رجحان جاری رہا،287 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ0.44 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز65603پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔









