پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 558پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73ہزار 303پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے بڑھ گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 558 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 73ہزار 303کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 558پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73ہزار 303پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے بڑھ گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 558 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 73ہزار 303کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔