پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس میں 200 پوائنٹ بڑھ کر 77315 پوائنٹس پر پہنچ گیا

اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس 200 پوائنٹ بڑھ کر77315پوائنٹس پر آگیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 200سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ77315پوائنٹس کی پر آگیا۔

مزید خبریں