اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس 48 پوائنٹ بڑھ کر78022پوائنٹس پر آگیا۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 48سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ78022پوائنٹس کی پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس میں 41 پوائنٹ اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس 48 پوائنٹ بڑھ کر78022پوائنٹس پر آگیا۔
منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 48سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ78022پوائنٹس کی پر آگیا۔








