اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 2.65 فیصد اضافہ کے ساتھ 35581.34 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 344 کمپنیوں کے 6.389 ارب روپے مالیت کے 164,340,750 حصص کا لین دین ہوا۔ 239 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 86 کمپنیوں کے حصص میں کمی آئی۔ 19 کمپنیوں کے حصص کی قیمت …
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 2.65 فیصد اضافہ کے ساتھ 35581.34 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 344 کمپنیوں کے 6.389 ارب روپے مالیت کے 164,340,750 حصص کا لین دین ہوا۔ 239 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 86 کمپنیوں کے حصص میں کمی آئی۔ 19 کمپنیوں کے حصص کی قیمت مستحکم رہی۔






