اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس77529پوائنٹس پر آگیا۔ بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 337سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ77529پوائنٹس کی پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 337سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

مزید خبریں