پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان، 292.67 پوائنٹس کی کمی ہوئی

اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کو مندی کارجحان رہا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈکس میں دوپہر 12بجے تک 292.67 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان غالب رہا ور ہنڈرڈ انڈکس 292.67 پوائنٹس کی کمی کے بعد 77537 پوائنٹس تک گرگیا۔ ابتدائی ٹریڈ میں 126.44 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 4.60 ارب روپے تھی۔

اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کو مندی کارجحان رہا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈکس میں دوپہر 12بجے تک 292.67 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان غالب رہا ور ہنڈرڈ انڈکس 292.67 پوائنٹس کی کمی کے بعد 77537 پوائنٹس تک گرگیا۔ ابتدائی ٹریڈ میں 126.44 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 4.60 ارب روپے تھی۔