پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس77878پوائنٹس پر آگیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 9سے زائد پوائنٹ کمی کے ساتھ77878پوائنٹس کی پر آگیا۔

مزید خبریں