اسلام آباد۔12اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس78504پوائنٹس پر آگیا۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 65سے زائد پوائنٹ کمی کے ساتھ78504پوائنٹس کی پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

مزید خبریں