اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیااور 100 انڈیکس 78271پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 278 سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78271پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

مزید خبریں