پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

90
Pakistan Stock Exchange

اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 81611پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔بدھ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 128سے زائد پوائنٹ بڑھ کر81611پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔