پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 162پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 89129پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 162سے زائد پوائنٹ بڑھ کر89129پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 89129پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 162سے زائد پوائنٹ بڑھ کر89129پوائنٹس پر پہنچ گیا۔