اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار969پوائنٹس پر آ گیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 831 پوائنٹ کم ہوکرایک لاکھ 11ہزار969پوائنٹس پر آگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان