پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کا نور احمد رند سے اظہار تعزیت

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نور احمد رند سے ان کی ساس کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔  

اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری

نور احمد رند سے ان کی ساس کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

مزید خبریں