ورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم نے نوابزادہ نصراللہ خان (مرحوم )کے بیٹے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان کی رہائش پر گئے جہاں انہوں نے رکن قومی اسمبلی کے بڑے بھائی نوابزادہ نثار احمد خان کی وفات پر تعزیت کی۔پیر کو گورنر آفس سے جاری بیان میں گورنر نے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی۔پی ایس او ٹو گورنر تنویر حسین ملک …
گورنر خیبرپختونخوا کا ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان سے اظہار تعزیت
اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم نے نوابزادہ نصراللہ خان (مرحوم )کے بیٹے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان کی رہائش پر گئے جہاں انہوں نے رکن قومی اسمبلی کے بڑے بھائی نوابزادہ نثار احمد خان کی وفات پر تعزیت کی۔پیر کو گورنر آفس سے جاری بیان میں گورنر نے مرحوم کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی۔پی ایس او ٹو گورنر تنویر حسین ملک بھی ان کے ہمراہ تھے۔








