لاہور۔23فروری (اے پی پی):پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کا باضابطہ نام ’’پنڈیز ‘‘ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ولی ٹیک نے سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو2 ارب45 کروڑ روپے میں خرید کر اسے راولپنڈی منتقل کیا تھا۔فرنچائز نے ٹیم کے نام کا اعلان کیا، اعلان کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نیا جوش لے کر کھیل کو بدلنے آ رہے …
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے ٹیم کے نام کا باقاعدہ اعلان کر دیا
لاہور۔23فروری (اے پی پی):پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز راولپنڈی نے اپنی ٹیم کا باضابطہ نام ’’پنڈیز ‘‘ رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ولی ٹیک نے سابقہ فرنچائز ملتان سلطانز کو2 ارب45 کروڑ روپے میں خرید کر اسے راولپنڈی منتقل کیا تھا۔فرنچائز نے ٹیم کے نام کا اعلان کیا،
اعلان کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نیا جوش لے کر کھیل کو بدلنے آ رہے ہیں۔فرنچائز نے جلد ہی ٹیم کا لوگو بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔









