پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین گیمز کی تیاری کےلئے قومی مرد و خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مصحف علی سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق تربیتی کیمپ میں4 مرد اور تین منتحب شدہ خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔