اہور ۔ 7 مارچ (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ فرنیچر کونسل خواتین فرنیچر سازوں اور ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی کرے گی تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کرکے اسے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر فروغ دے سکیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدھ کے روز پاکستان فرنیچر کونسل کے ہیڈ کوارٹر میں وکی فرنیچر کی چیف ایگزیکٹو آفیسر …
پاکستان فرنیچر کونسل خواتین فرنیچر سازوں اور ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی کرے گی
اہور ۔ 7 مارچ (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ فرنیچر کونسل خواتین فرنیچر سازوں اور ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی کرے گی تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کرکے اسے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر فروغ دے سکیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدھ کے روز پاکستان فرنیچر کونسل کے ہیڈ کوارٹر میں وکی فرنیچر کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ثناءعامر کی قیادت میں خواتین فرنیچر سازوں و ڈیزائنرز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔









