پاکستان فرنیچر کونسل کا 25 رکنی وفد اکتوبر میں ترکی کا دورہ کریگا

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کا 25 رکنی وفد اکتوبر میں ترکی کا دورہ کریگا۔پاکستان فرنیچر کونسل کے صدر میاں کاشف اشفاق کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں پاکستان فرنیچرکونسل کا 25 رکنی وفد ترکی کا دورہ کریگا۔اس دورے کے دوران پاکستانی وفد کے اراکین تجارت اورسرمایہ کاری کے نئے امکانات کا جائزہ لیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply