پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کے رکن عارف شہزاد جدون اے ایف سی گراس روٹ کانفرنس میں شرکت کے بعد جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کے رکن عارف شہزاد جدون اے ایف سی گراس روٹ کانفرنس میں شرکت کے بعد جمعہ 14 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اے ایف سی گراس روٹ کانفرنس 11 سے 13 نومبر تک کوالالمپور ملائیشیا میں منعقد ہوئی اور کانفرنس میں ایشیائی ممالک کے 72 آفیشلز نے شرکت کی۔ اے ایف سی کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستان اور شام کی …

اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی مجلس عاملہ کے رکن عارف شہزاد جدون اے ایف سی گراس روٹ کانفرنس میں شرکت کے بعد جمعہ 14 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

اے ایف سی گراس روٹ کانفرنس 11 سے 13 نومبر تک کوالالمپور ملائیشیا میں منعقد ہوئی اور کانفرنس میں ایشیائی ممالک کے 72 آفیشلز نے شرکت کی۔

اے ایف سی کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستان اور شام کی ٹیموں کے درمیان میچ 18 نومبر کو جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ عارف شہزاد جدون شام کی فٹ بال ٹیم کے ہمراہ چیف سکیورٹی آفیسر کی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

مزید خبریں