کراچی ۔ 21 مارچ (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 2.89 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ منگل کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3003 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر میٹلز، انرجی اور کوٹس/فاریکس کے 2.89 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 7536 رہی۔
پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 2.89 بلین روپے کے سودے

مزید خبریں