اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ جب امریکی یلغارکے سامنے بندباندھنے کی ضرورت تھی تب بلوچستان میں انتشارکا بند توڑ دیا گیا ہے، جب ہمیں ڈرون گرانے کی حکمت عملی بنانی چاہیے، تب بلوچستان اسمبلی گرائی جا رہی ہے، ہم نہ ڈیل کریں گے نہ ڈھیل دیں گے بلکہ اپنے موقف پر کھڑے …
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ جب امریکی یلغارکے سامنے بندباندھنے کی ضرورت تھی تب بلوچستان میں انتشارکا بند توڑ دیا گیا ہے، جب ہمیں ڈرون گرانے کی حکمت عملی بنانی چاہیے، تب بلوچستان اسمبلی گرائی جا رہی ہے، ہم نہ ڈیل کریں گے نہ ڈھیل دیں گے بلکہ اپنے موقف پر کھڑے رہیں گے اور نواز شریف کی قیادت میں الیکشن لڑیں گے۔







