پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماءاورسابق وفاقی وزیر سینٹر مشاہد اللہ خان کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماءاورسابق وفاقی وزیر سینٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ محسن پاکستان تھے، مسیحی برادری کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد پیش کر تے ہیں، دو ارب کی کرپشن کرنے والے سے تین ارب روپے وصول کرنے کی صورت میں پلی بارگین کا قانون درست ہوگا ۔ جمعہ کو پارلیمینٹ …

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماءاورسابق وفاقی وزیر سینٹر مشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ محسن پاکستان تھے، مسیحی برادری کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد پیش کر تے ہیں، دو ارب کی کرپشن کرنے والے سے تین ارب روپے وصول کرنے کی صورت میں پلی بارگین کا قانون درست ہوگا ۔ جمعہ کو پارلیمینٹ ہائس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ قائد اعظم محمد علی جناح محسن پاکستان ہیں ، انہوںنے پاکستان کو بنایا اور مسلمانوں کو بھی ایک الگ پہچان دی جو احسان انہوںنے کیا ساری زندگی نہیں اتار سکتے ۔انہوں نے کہاکہ اگر قائد اعظم نہ ہوتے تو ہم بھارت کا حصہ ہوتے، قائد اعظم کے وژن کے تحت ہم آزاد فضا میں ہیں۔

Leave a Reply