اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے بیرونی دوروں کے نتیجہ میںملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آئی ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نے قوم کا اور اپنا وقت ضائع کیا ، انہوںنے جو کچھ کرنا تھا نہیں کیا ۔انہوںنے …
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے کہاہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے بیرونی دوروں کے نتیجہ میںملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آئی ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نے قوم کا اور اپنا وقت ضائع کیا ، انہوںنے جو کچھ کرنا تھا نہیں کیا ۔انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان کے بیرونی دوروں سے ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ائی ہے جبکہ سی پیک ، قطر سے ایل این جی کی درآمد اور تاپی سمیت دیگر بڑے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے جس سے ملک و قوم کی تقدیر بدل جائے گی اور پاکستان کو کسی سے بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔







