اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر نے کہاہے کہ پلی بارگین کے قانون میں شفافیت لانے کی ضرورت ہے اور جس نے بدعنوانی کی اسے کسی صورت نہ بخشا جائے، وزیر اعظم کے بیرونی دوروں سے سرمایہ کاری اور تعلقات میں بہتری آئی ہے ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم …
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر نے کہاہے کہ پلی بارگین کے قانون میں شفافیت لانے کی ضرورت ہے اور جس نے بدعنوانی کی اسے کسی صورت نہ بخشا جائے، وزیر اعظم کے بیرونی دوروں سے سرمایہ کاری اور تعلقات میں بہتری آئی ہے ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم محمد نوازشریف کے بیرونی دوروں سے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات میں اضافہ اور گرم جوشی ائی جبکہ سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہواہے ، جو لوگ یہ کہ رہے تھے کہ پاکستان تنہائی کی طرف جا رہاہے وہ لوگ آج شرمندہ ہیں جبکہ پاکستان اپنی ترقی کی منازل طے کررہا ہے ۔







