پاکستان میں سٹرابیری کی فی ایکڑ پیداوار300 سے 400 کلوگرام ہے

راولپنڈی۔02 اپریل (اے پی پی) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سٹرابیری کی پیداوار300 سے 400 کلوگرام فی ایکڑ ہے تاھم جڑی بوٹیوں کی تلفی اور سٹرابیری کے پودوں کی مناسب دیکھ بھال سے پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ماہرین نے کہاکہ سٹرابیری کی اچھی پیداوار کے لئے ضروری ہے کہ کھیت میں موجود جڑی بوٹیوں کی مسلسل تلفی کی جائے اور ہر 10 سے …

راولپنڈی۔02 اپریل (اے پی پی) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں سٹرابیری کی پیداوار300 سے 400 کلوگرام فی ایکڑ ہے تاھم جڑی بوٹیوں کی تلفی اور سٹرابیری کے پودوں کی مناسب دیکھ بھال سے پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ماہرین نے کہاکہ سٹرابیری کی اچھی پیداوار کے لئے ضروری ہے کہ کھیت میں موجود جڑی بوٹیوں کی مسلسل تلفی کی جائے اور ہر 10 سے 12 دن کے وقفے سے ہلکی گوڈی کی جائے

مزید خبریں

Leave a Reply