اسلام آباد ۔ 14جولائی (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک کے باعث معاشی ترقی کی شرح مستحکم ہوکر 6فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ آئی ایم ایف نے 2017ء کے لئے پاکستان کی معاشی رپورٹ معاشی ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 3 فیصد کے لگ بھگ رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں توانائی کی صورتحال بہتر …
پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح مستحکم ہوکر 6فیصد تک پہنچ سکتی ہے،آئی ایم ایف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14جولائی (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک کے باعث معاشی ترقی کی شرح مستحکم ہوکر 6فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ آئی ایم ایف نے 2017ء کے لئے پاکستان کی معاشی رپورٹ معاشی ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 3 فیصد کے لگ بھگ رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں توانائی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور معاشی اصلاحات کا عمل بہتر ہوا ہے۔








