اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) پاکستان میں کوئلے کی سالانہ 3.5 ملین ٹن پیداوار حاصل کی جارہی ہے جبکہ سٹیل ‘ سیمنٹ اور بجلی کی پیداوار وغیرہ کے مختلف شعبوں کی ضروریات کی تکمیل کے لئے 4 تا 5 ملین ٹن کوئلہ درآمد کیا جا رہا ہے۔ وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے حکام کے مطابق پاکستان کوئلے کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے لئے مختلف ممالک سے …
پاکستان میں کوئلے کی سالانہ پیداوار 3.5 ملین ٹن ، 4 تا 5 ملین ٹن درآمد کیا جا رہا ہے، وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل
اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) پاکستان میں کوئلے کی سالانہ 3.5 ملین ٹن پیداوار حاصل کی جارہی ہے جبکہ سٹیل ‘ سیمنٹ اور بجلی کی پیداوار وغیرہ کے مختلف شعبوں کی ضروریات کی تکمیل کے لئے 4 تا 5 ملین ٹن کوئلہ درآمد کیا جا رہا ہے۔ وزارت پٹرولیم وقدرتی وسائل کے حکام کے مطابق پاکستان کوئلے کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے لئے مختلف ممالک سے کوئلہ درآمد کرتا ہے









