اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) پاکستان میں کھجور کی 95 اقسام کاشت کی جاتی ہیں۔ کھجور کے درخت کی اوسط عمر150 سال تک ہوتی ہے جبکہ بعض اقسام میں ایک گچھے میں ایک ہزار تک کھجور کے دانے پائے جاتے ہیں۔ طبی تحقیق کے مطابق کھجور ایک ایسی منفرد اورمکمل غذا ہے جس میں ہمارے جسم کیلئے ضروری غذائی اجزاءوافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
پاکستان میں کھجور کی 95 اقسام کاشت کی جاتی ہیں‘ طبی تحقیق