پاکستان میں گندم کی پیداوار 3.1 ٹن فی ہیکٹر،

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) ترقی یافتہ ممالک کے مقابلہ میں پاکستان گندم کی اوسط فی ہیکٹر عالمی پیداوار کے 38 فیصد کے مساوی پیداوار حاصل کر رہا ہے۔ جدید زرعی تحقیق سے عدم استفادہ کے باعث ملک میں فی ایکڑ پیداوار کم ہونے کی وجہ سے زرعی شعبہ کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گندم کی پیداوار …

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) ترقی یافتہ ممالک کے مقابلہ میں پاکستان گندم کی اوسط فی ہیکٹر عالمی پیداوار کے 38 فیصد کے مساوی پیداوار حاصل کر رہا ہے۔ جدید زرعی تحقیق سے عدم استفادہ کے باعث ملک میں فی ایکڑ پیداوار کم ہونے کی وجہ سے زرعی شعبہ کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گندم کی پیداوار 3.1 ٹن فی ہیکٹر ہے جبکہ فرانس میں گندم کی پیداوار 8.1 ٹن فی ہیکٹر حاصل کی جا رہی ہے۔ اسی طرح پاکستان گندم کی فی ہیکٹر عالمی پیداوار کے مقابلہ میں صرف 38 فیصد پیداوار حاصل کی جا رہی ہے