اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں 12 ملین گھروں کی کمی کا سامنا ہے جبکہ ہر سال گھروں کی قلت میں مزید 0.4 ملین یونٹس کا اضافہ ہو رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان (آباد) سے منسلک تعمیراتی کمپنیاں وغیرہ ہر سال تقریبا 0.15 ملین گھر تعمیر کر رہی ہیں۔ رپورٹ …
پاکستان میں 12 ملین گھروں کی فوری تعمیر کی ضرورت ہے‘رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں 12 ملین گھروں کی کمی کا سامنا ہے جبکہ ہر سال گھروں کی قلت میں مزید 0.4 ملین یونٹس کا اضافہ ہو رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان (آباد) سے منسلک تعمیراتی کمپنیاں وغیرہ ہر سال تقریبا 0.15 ملین گھر تعمیر کر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رہائشی ضروریات کی تکمیل کیلئے 12 ملین گھروں کی تعمیر کی فوری ضرورت ہے تاکہ رہائشی کی قلت کے مسائل کو ختم کیا جا سکے۔








