اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں مختلف اشیاءخوراک کی برآمدات سے پاکستان نے 2.395 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں پاکستان نے اشیاءخوراک کی برآمدات سے 2.016 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا تھا۔
پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ کے دوران غذائی اشیاءکی برآمدات سے 2.395 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں