ویلنگٹن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) عبدالحسیم خان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ہاکی ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی، حسیم خان نے دونوں گولز کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا، دونوں ٹیمیں پانچویں اور آخری ہاکی ٹیسٹ میچ میں (کل) جمعرات کو آمنے …
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ہاکی ٹیسٹ میچ میں 2-1 گولز سے ہرا دیا

مزید خبریں
ویلنگٹن ۔ 22 مارچ (اے پی پی) عبدالحسیم خان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ہاکی ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی، حسیم خان نے دونوں گولز کر کے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا، دونوں ٹیمیں پانچویں اور آخری ہاکی ٹیسٹ میچ میں (کل) جمعرات کو آمنے سامنے ہوں گی۔








