پاکستان پریس کلب یو کے کے سینئر صحافیوں نے مسرت اقبال کی قیادت میں قوامی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):پاکستان پریس کلب یو کے کے سینئر صحافیوں نے مسرت اقبال کی قیادت میں قوامی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ پیر کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلان کیا کہ آج اجلاس کی کارروائی دیکھنے کے لئے پاکستان پریس کلب یو کے کے صحافی موجود ہیں۔ اراکین قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔  

اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):پاکستان پریس کلب یو کے کے سینئر صحافیوں نے مسرت اقبال کی قیادت میں قوامی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

پیر کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلان کیا کہ آج اجلاس کی کارروائی دیکھنے کے لئے پاکستان پریس کلب یو کے کے صحافی موجود ہیں۔ اراکین قومی اسمبلی نے ڈیسک بجا کر معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔